یلیف ہومن لائٹس صوابی میں مفادعامہ کے لئے کوشاں

منگل 09 جنوری 2018


صوابی ( بیورورپورٹ ) ریلیف ہومن لائٹس ارگنائزیشن جوکہ ایک رجسٹرڈتنظیم ہے۔ اور صوابی مردان میں مفادعامہ کے لئے گزشتہ دوسال سے کوشاں ہیں۔اس کا اجلاس 30دسمبرکو منعقدہوا۔جس میں تمام بورڈآف ڈائیریکٹرزنے حصہ لیااور ان کے اعراض ومقاصدکے حصول پر زور دیااورساتھ متفقہ طورپر یہ فیصلہ کیا گیاکہ اس کا مین آفس ابوخان خیل ہاؤس سلیم خان لختے سے امن چوک صوابی میں اپر فلور خیام پلازہ میں تبدیل کردیاگیا۔جوکہ پہلے ہی سے ارگنائزیشن کا برانچ آفس سے کام کررہاتھا۔اس کو مین آفس کادرجہ دیاگیاہے۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan