تھانہ ، اساتذہ کو نظر انداز کرنے پر انتہائی تشویش اور مایوسی کا اظہار

پیر 12 مارچ 2018


تھانہ (مانند رپورٹ) ایس ایس ٹی اساتذہ کے ضلعی رہنماء عبد الحسیب نے مالاکنڈ بور ڈ کی طرف سے حالیہ میٹرک امتحان کی ڈیوٹیوں مین مالاکنڈ ڈویژن کے تاریخی گورنمنٹ شہید عادل شہزاد ہائی سکول تھانہ اور ضلع مالاکنڈکے اساتذہ کو نظر انداز کرنے پر انتہائی تشویش اور مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے چئیر مین ، کنٹرولر اور سیکرٹری مالاکنڈ بور ڈ سے فوری طور پر مذکورہ سکول کے اساتذہ مناسب نمائندگی دینے اور اساتذہ کی محرومی کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایس ایس اور کالج ٹیچرز کا میٹر ک امتحان کی ڈیوٹیوں اور پریکٹیکل سے کیا واستہ۔ بصور ت دیگر عبد الحسیب نے احتجاج کی دھمکی دیدی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan