شرینگل ، شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں سربراہان کا اجلاس

منگل 13 مارچ 2018


شرینگل (نمائندہ مانند)شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے تمام شعبہ جات کے سربراہان کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رحمت علی کے زیر صدارت منعقد ہوا ۔منعقدہ اجلاس میں تمام سربراہان نے شرکت کی اجلاس میں تعارفی نشست کے بعد تمام شعبوں کے حوالے سے باری باری تفصیلی بریفنگ دی گئی اور مسایل کی نشاندہی کی۔پروفیسر ڈاکٹر رحمت علی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فیکلٹی اور طلباء کے مسائیل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے۔ انہوں نے تمام سربراہوں کو ہدایت کی کہ طلباء کے تعلیم وتربیت پر خصوصی توجہ دی جائے۔
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan