لکی مروت ایس پی کا ہیڈکواٹر پولیس اور لیویز سے خطاب

پیر 17 فروری 2020


لکی مروت (مانند نیوز ڈیسک) لکی مروت ایس پی انوسٹی گیشن لکی مروت طاہر شاہ  نے پولیس لاہن  ہیڈکواٹرمیں پولیس میں ضم ہونے والے لیویز اور خاصہ داروں کے دربارسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سب لیویز اور خاصہ دار فورس کو مبارکباد ہیش کرتا یوں کہ انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبر پختونخواہ ڈاکٹر ثنائاللہ عباسی کی کوشیش سے صوبائی حکومت نے لیویز اور خاصہ دار ضم ہونے بعد سب ایک پولیس فورس ہیں۔ خیبرپختونخواہ پولیس نے دہشت گردی اورجرائم پیشہ عناصرکامردانہ وارمقابلہ کرتے ہوئے اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرتے ہوئے امن وامان کاقیام عمل میں لایا.خیبرپختونخواہ پولیس کی تاریخ دہشت گردی کیخلاف جنگ اورملک میں امن وامان کے قیام کیلئے ان گنت قربانیوں سے بھری پڑی ہے.ایس پی انوسٹی گیشن طاہر شاہ خان وزیر کے ہمراہ دربار میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عظمت خان بنگش، ڈی ایس پی خان بہادر، ڈی ایس پی مہابت خان ایس ایچ او تحصیل سب ڈویژن بیٹنی ستانہ خان، ار آئی پولیس لاہن انسپکٹر فاضل خان، ایس ایچ او تھانہ تجوڑی ایازخان سمیت لیویز اور ضاصہ دار فورس کے بڑی تعداد جوانوں نے شرکت کی  پولیس دربارسے خطاب کرتے ہوئے ایس پی انوسٹی گیشن طاہر شاہ خان وزیر کہاکہ کی خاصہ دار اور لیویزفورس کو خیبرپختونخواہ پولیس میں ضم ہونے پرمبارکبادپیش کرتاہوں.پولیس فورس میں ضم ہونے سے تمام افسران اور اہکاروں  کوبھی پولیس فورس طرح  برابرمراعات حاصل ہوں گی۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan